Results 1 to 9 of 9

Thread: مریض کی بیمار پُرسی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam مریض کی بیمار پُرسی

    مریض کی بیمار پُرسی
    Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنØ+ضرت ï·º Ù†Û’ فرمایا ایک مسلمان Ú©Û’ دوسرے مسلمان پر پانچ Ø+Ù‚ ہیں، سلام کا جواب دینا، بیمار ہو تو اس Ú©Ùˆ جاکر پوچھنا، اس Ú©Û’ جنازے Ú©Û’ ساتھ جانا، دعوت قبول کرنا، چھینک کا جواب دینا۔
    (بخاری، جلد اول کتاب الجنائز Ø+دیث نمبر :1167)
    Ø+ضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے انہوں Ù†Û’ کہا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ Ú©Ùˆ ایک بیماری ہوئی تو آنØ+ضرت ï·º عبدالرØ+من بن عوف رضی اللہ عنہ اور سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ Ú©Ùˆ اپنے ساتھ Ù„Û’ کر ان Ú©Ùˆ پوچھنے Ú©Ùˆ گئے جب وہاں پہنچے دیکھا تو ان Ú©Û’ گھر والے خدمت کرنے والے سب جمع ہیں ۔آپؐ Ù†Û’ فرمایا کیا گزر گئے لوگوں Ù†Û’ کہا نہیں۔ یارسول اللہ! یہ سن کر نبی اکرم ï·º روئے (سعد Ú©ÛŒ بیماری دیکھ کر) لوگوں Ù†Û’ جو آپؐ Ú©Ùˆ روتے دیکھا تو وہ بھی رو دیئے۔ آپؐ Ù†Û’ فرمایا سن لو! اللہ تعالیٰ آنکھ سے آنسو نکلنے پر اور دل رنجیدہ ہونے پر عذاب نہیں کرتا ۔وہ تو اس پر عذاب کرے گا آپؐ Ù†Û’ زبان Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا (زبان سے نوØ+ہ کرنا) ۔اور دیکھو میت پر اس Ú©Û’ گھر والوں Ú©Û’ رونے سے عذاب ہوتا ہے اور Ø+ضرت عمر رضی اللہ عنہ تو جب ایسا دیکھتے تو لاٹھی اور پتھر سے مارتے اور رونے والوں Ú©Û’ منہ پر خاک جھونکتے۔
    (بخاری ØŒ جلد اول کتاب الجنائز Ø+دیث نمبر :1226)
    Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا قیامت Ú©Û’ دن اللہ عزوجل فرمائیں Ú¯Û’ اے ابن آدم، میں بیمار ہوا تو Ù†Û’ میری عیادت نہیں کی۔ وہ شخص کہے گا کہ اے میرے رب، میں آپ Ú©ÛŒ عیادت کیسے کرتا Ø+الانکہ آپ تو رب العالمین ہیں۔ا للہ تعالیٰ فرمائیں Ú¯Û’ کیا تجھے معلوم نہیں کہ میرا فلاں بندہ بیمار تھا اگر تم اس Ú©ÛŒ عیادت کرتے تو مجھے اس Ú©Û’ پاس پاتے۔ اے ابن آدم میں Ù†Û’ تجھ سے کھانا مانگا تو تم Ù†Û’ مجھے کھانا نہیں کھلایا۔ وہ شخص کہے گا۔ اے میرے رب میں آپ Ú©Ùˆ کھانا کیسے کھلاتا Ø+الانکہ آپ تو رب العالمین ہیں۔ اللہ فرمائیں Ú¯Û’ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ میرے فلاں بندے Ù†Û’ تم سے کھانا مانگا تم اگر اسکو کھانا کھلاتے تو تم مجھے اس Ú©Û’ پاس پاتے۔ اے ابن آدم، میں Ù†Û’ تم سے پانی مانگا تھا تم Ù†Û’ مجھے پانی نہیں پلایا۔ وہ شخص کہے گا۔ اے میرے رب، میں آپ Ú©Ùˆ کیسے پانی پلاتا Ø+الانکہ آپ تو رب العالمین ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائیں Ú¯Û’ میرے فلاں بندہ Ù†Û’ تم سے پانی مانگا تھا اگر تم اس Ú©Ùˆ پلاتے تو تم مجھے اس Ú©Û’ پاس پاتے۔
    (مسلم، کتاب البر والصلۃ)
    Ø+ضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا مریض Ú©ÛŒ عیادت کرنے والا واپس آنے تک جنت Ú©Û’ باغ میں رہتا ہے۔
    (مسلم، کتاب البر والصلۃ )
    Ø+ضرت ام العلاء رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ میں بیمار تھی تو رسول اللہ ï·º Ù†Û’ میری عیادت Ú©ÛŒ اور فرمایا۔ اے ام العلاء خوش ہوجاؤ کیونکہ مسلمان Ú©ÛŒ بیماری Ú©ÛŒ وجہ سے اللہ تعالیٰ اس Ú©Û’ گناہ اس طرØ+ ختم کردیتا ہے جس طرØ+ Ø¢Ú¯ سونے اور چاندی Ú©ÛŒ میل کچیل Ú©Ùˆ ختم کردیتی ہے۔
    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجنائز: 3092)
    Ø+ضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا جس شخص Ù†Û’ اچھے انداز سے وضو کیا اور ثواب Ú©ÛŒ نیت سے مسلمان بھائی Ú©ÛŒ عیادت Ú©ÛŒ تو وہ ستر خریف Ú©ÛŒ مسافت Ú©Û’ برابر جہنم سے دورکردیا جاتا ہے۔ میں Ù†Û’ کہا: اے ابوØ+مزہ! Ø+زیف سے کیا مراد ہے انہوں Ù†Û’ فرمایا۔ سال۔
    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجنائز :3097)
    Ø+ضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا البتہ جب مسلمان اپنے مسلمان بھائی Ú©ÛŒ عیادت کرتا ہے توجنت Ú©ÛŒ کھجوریں برابر چنتا رہا ہے۔
    (جامع ترمذی، جلد اول باب الØ+ج :968-967)
    Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا جس Ù†Û’ کسی بیمار Ú©ÛŒ عیادت Ú©ÛŒ یا اللہ Ú©Û’ لئے کسی بھائی سے ملاقات Ú©ÛŒ پکارتا ہے اسے ایک پکارنے والا یعنی فرشتہ کہتا ہے تجھے مبار کباد ہو اور تیرا تیز چلنامبارک ہو اور تو Ù†Û’ جنت میں اترنے Ú©ÛŒ جگہ بنالی۔
    (جامع ترمذی ،جلد اول باب البروالصلۃ :2008)
    Ø+ضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا: جب بیمار پرسی Ú©Û’ لئے جاؤ تو بیمار Ú©Û’ پاس یہ دعا Ù¾Ú‘Ú¾ÙˆÛ”
    �اللہم اشف عبدک� (تر جمہ : اے اللہ، اپنے بندہ کو شفا عطا فرمایئے)
    (ابواوُد)


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مریض کی بیمار پُرسی


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: مریض کی بیمار پُرسی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    سبØ+ان اللہ
    بہت عمدہ
    شیئر کرنے کا شکریہ
    جزاک اللہ

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مریض کی بیمار پُرسی

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    سبØ+ان اللہ
    بہت عمدہ
    شیئر کرنے کا شکریہ
    جزاک اللہ
    پسند اور جواب کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: مریض کی بیمار پُرسی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور جواب کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا

  6. #6
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: مریض کی بیمار پُرسی

    Good Post :-) Keep Sharing :-)

  7. #7
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مریض کی بیمار پُرسی

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post :-) Keep Sharing :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  8. #8
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مریض کی بیمار پُرسی

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
    ماشاءاللہ

  9. #9
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: مریض کی بیمار پُرسی

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •